خط قاطع
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ سکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گزر کر دوسرے سرے کے خط مماس سے ملے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ سکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گزر کر دوسرے سرے کے خط مماس سے ملے۔